🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1087. (136) بَابُ ذِكْرِ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ الصَّلَاةَ الْأُولَى الَّتِي يُصَلِّيهَا الْمَرْءُ فِي وَقْتِهَا تَكُونُ فَرِيضَةً،
اس بات کی دلیل کا بیان کہ پہلی نماز جسے نمازی اس کے وقت پر پڑھے گا وہ فرض ہوگی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q1640
وَالثَّانِيَةَ الَّتِي يُصَلِّيهَا جَمَاعَةً مَعَ الْإِمَامِ تَكُونُ تَطَوُّعًا، ضِدَّ قَوْلِ مَنْ زَعَمَ أَنَّ الثَّانِيَةَ تَكُونُ فَرِيضَةً، وَالْأُولَى نَافِلَةً، مَعَ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ الْإِمَامَ إِذَا أَخَّرَ الْعَصْرَ فَعَلَى الْمَرْءِ أَنْ يُصَلِّيَ الْعَصْرَ فِي وَقْتِهَا، ثُمَّ يَنْتَفِلُ مَعَ الْإِمَامِ، وَفِي هَذَا مَا دَلَّ عَلَى أَنَّ قَوْلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ، نَهْيٌ خَاصٌّ لَا نَهْيٌ عَامٌّ
اور امام کے ساتھ جماعت میں پڑھی جانے والی دوسری نماز نفل ہوگی، اُن لوگوں کے قول کے برخلاف جو کہتے ہیں کہ دوسری نماز فرض ہوگی اور پہلی نفل، اس دلیل کے ساتھ کہ جب امام عصر کی نماز مؤخر کر دے تو آدمی پر لازم ہے کہ وہ عصر کی نماز اس کے وقت پر پڑھ لے، پھر امام کے ساتھ نفل پڑھ لے، اور اس میں اس بات کی دلیل ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک کوئی نماز نہیں“ خاص ممانعت ہے، عام ممانعت نہیں ہے [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب قيام المأمومين خلف الإمام وما فيه من السنن/حدیث: Q1640]


اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1640
نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ ، وَقَالَ مُحَمَّدٌ: عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَعَلَّكُمْ سَتُدْرِكُونَ أَقْوَامًا يُصَلُّونَ الصَّلاةَ لِغَيْرِ وَقْتِهَا، فَإِنْ أَدْرَكْتُمُوهُمْ، فَصَلُّوا فِي بُيُوتِكُمْ لَلْوَقْتِ الَّذِي تَعْرِفُونَ، ثُمَّ صَلُّوا مَعَهُمْ، وَاجْعَلُوهَا سُبْحَةً"
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شاید کہ عنقریب تم ایسے لوگوں کو پاؤ گے جو نماز کو اس کے وقت کے بعد پڑھیں گے - لہٰذا اگر تم اُن لوگوں کو پا لو تو تم اپنے گھروں میں معروف وقت پر نماز پڑھ لینا، پھر اُن لوگوں کے ساتھ نماز پڑھ لینا اور اُسے نفل بنا لینا ـ“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب قيام المأمومين خلف الإمام وما فيه من السنن/حدیث: 1640]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 365، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1640، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1481، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 778، وأبو داود فى (سننه) برقم: 432، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1255، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5399، 5420، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3671»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعودمن السابقين الأولين ، ومن كبار العلماء من الصحابة ، مناقبه جمة
👤←👥زر بن حبيش الثعلبي
Newزر بن حبيش الثعلبي ← عبد الله بن مسعود
ثقة جليل
👤←👥عاصم بن بهدلة
Newعاصم بن بهدلة ← زر بن حبيش الثعلبي
صدوق له أوهام
👤←👥أبو بكر بن عياش
Newأبو بكر بن عياش ← عاصم بن بهدلة
ثقة عابد ، إلا أنه لما كبر ساء حفظه ، وكتابه صحيح
👤←👥محمد بن هشام بن شبيب السدوسي
Newمحمد بن هشام بن شبيب السدوسي ← أبو بكر بن عياش
ثقة مصنف
👤←👥يعقوب بن إبراهيم بن كثير
Newيعقوب بن إبراهيم بن كثير ← محمد بن هشام بن شبيب السدوسي
ثقة .
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1640 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1640
فوائد:
➊ اگر امام قصداً نماز میں تاخیر کرے تو انفرادی طور پر اول وقت پر نماز پڑھنا مستحب ہے۔
➋ پھر اگر نمازِ باجماعت مل جائے تو اس میں شامل ہونے سے انکار نہ کیا جائے۔
➌ بلکہ جماعت میں شامل ہونے سے جماعت کا ثواب بھی ملے گا اور جماعت کے ساتھ پڑھی گئی اس کی نماز نفل شمار ہوگی۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1640]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1640 in Urdu