🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. باب وجوب غسل الرجلين بكمالهما
باب: پورا پاؤں دھونا واجب ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 140
140 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ كَانَ يَمُرُّ وَالنَّاسُ يَتَوَضَّؤُونَ مِنَ الْمِطْهَرَةِ؛ فَقَالَ: أَسْبِغُوا الْوُضوءَ، فَإِنَّ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَيْلٌ لِلأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ
ایک دفعہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ گزرے اور لوگ لوٹے سے وضو کر رہے تھے، آپ نے کہا: اچھی طرح وضو کرو، کیونکہ ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”(خشک) ایڑیوں کے لیے آگ کا عذاب ہے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 140]
تخریج الحدیث: «صحیح، _x000D_ أخرجه البخاري في: 4 كتاب الوضوء: 29 باب غسل الأعقاب»
وضاحت: منشا یہ ہے کہ وضو کا کوئی عضو خشک نہ رہ جائے ورنہ وہی عضو قیامت کے دن عذاب الٰہی میں مبتلا کیا جائے گا۔ (راز)

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 140 in Urdu