🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
764. باب كراهة قول الإنسان خبثت نفسي
باب: یہ کہنا کہ میرا نفس پلید ہو گیا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1452
1452 صحيح حديث عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ خَبُثَتْ نَفْسِي، وَلكِنْ لِيَقُلْ لَقِسَتْ نَفْسِي
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں کوئی شخص یہ نہ کہے کہ میرا نفس پلید ہو گیا ہے، بلکہ یہ کہے کہ میرا دل خراب یا پریشان ہو گیا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها/حدیث: 1452]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 78 كتاب الأدب: 100 باب لا يقل خبثت نفسي»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1452 in Urdu