اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
775. باب إِثبات حوض نبينا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وصفاته
باب: حوض کوثر کا ثبوت اور اس کی صفات
حدیث نمبر: 1482
1482 صحيح حديث حارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَذَكَرَ الْحَوْضَ فَقَالَ كَمَا بَيْنَ الْمَدِينَةِ وَصَنْعَاءَ
سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حوض کا ذکر کیا اور فرمایا: ”(وہ اتنا ہے) جتنی مدینہ اور صنعاء کے درمیان دوری ہے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1482]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجہما البخاري في: 81 کتاب الرقاق: 53 باب في الحوض وقول اللّٰہ تعالیٰ: ﴿انا أعطینک الکوثر﴾۔»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1482 in Urdu