اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
775. باب إِثبات حوض نبينا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وصفاته
باب: حوض کوثر کا ثبوت اور اس کی صفات
حدیث نمبر: 1483
1483 صحيح حديث فَقَالَ لَهُ الْمُسْتَوْرِدُ، أَلَمْ تَسْمَعْهُ قَالَ الأَوَانِي قَالَ: لاَ قَالَ الْمُسْتَوْرِدُ: تُرَى فِيهِ الآنِيَةُ مِثْلَ الْكَوَاكِبِ
(یہ سن کر) سیدنا مستورد رضی اللہ عنہ نے (سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ سے) کہا: کیا آپ نے برتنوں والی روایت نہیں سنی؟ انہوں نے کہا کہ نہیں۔ مستورد رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اس میں برتن (پینے کے) ”اس طرح نظر آئیں گے جس طرح آسمان میں ستارے نظر آتے ہیں۔“ (یعنی بے شمار اور چمک دار ہوں گے) [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1483]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجهما البخاري في: 81 كتاب الرقاق: 53 باب في الحوض وقول الله تعالى (إنا أعطيناك الكوثر»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1483 in Urdu