🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
337. باب النهى عن الوصال في الصوم
باب: پے در پے روزہ رکھنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 672
672 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِيَّاكُمْ وَالْوِصَالَ مَرَّتَيْنِ قِيلَ: إِنَّكَ تُوَاصِلُ قَالَ: إِنِّي أَبِيتُ يُطْعِمُنِي رَبِّي وَيَسْقِينِ، فَاكْلَفُوا مِنَ الْعَمَلِ مَا تُطِيقُونَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو بار فرمایا: ”تم لوگ وصال سے بچو، تم لوگ وصال سے بچو۔“ عرض کیا گیا کہ آپ تو وصال کرتے ہیں، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رات مجھے میرا رب کھلاتا اور وہی مجھے سیراب کرتا ہے، پس تم اتنی ہی مشقت اٹھاؤ جتنی تم طاقت رکھتے ہو۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 672]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 30 كتاب الصوم: 49 باب التنكيل لمن أكثر الوصال»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 672 in Urdu