یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھنے والے کا بیان
حدیث نمبر: 318
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ زِيَادٍ الأَعْلَمِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ رَكَعَ دُونَ الصَّفِّ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " زَادَكَ اللَّهُ حِرْصًا وَلا تَعُدْ" .
سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے صف میں شامل ہونے سے پہلے ہی رکوع کر دیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی آپ رغبت میں اضافہ فرمائے، آئندہ ایسے نہ کرنا۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 318]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 783»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
صحيح
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 318 in Urdu
الحسن البصري ← نفيع بن مسروح الثقفي