المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
مشروبات (پینے کی چیزوں) کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 853
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ: ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، قَالَ: ثني أَبُو الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: لَمَّا حُرِّمَتِ الْخَمْرُ، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ عِنْدَنَا خَمْرًا لِيَتِيمٍ، فَأَمَرَنَا فَأَهْرَقْنَاهَا" .
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب شراب حرام کی گئی، تو ہم نے عرض کی: اللہ کے رسول! ہمارے پاس یتیم (بچے) کی شراب ہے (اس کا کیا کریں؟) آپ نے ہمیں حکم دیا، تو ہم نے اسے [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 853]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده ضعيف: مسند الإمام أحمد: 26/3، سنن الترمذي: 1263، اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے حسن کہا ہے۔ مجالد بن سعید راوی جمہور محدثین کے نزدیک ضعیف ہے۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 853 in Urdu
جبر بن نوف الهمداني ← أبو سعيد الخدري