الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
عقیقہ کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 912
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثنا أَبُو مَعْمَرٍ ، قَالَ: ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ ، قَالَ: ثنا أَيُّوبُ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " عَقَّ عَنِ الْحَسَنِ كَبْشًا، وَعَنِ الْحُسَيْنِ كَبْشًا" ، رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ، وَابْنُ عُيَيْنَةَ، وحماد بن زيد، وغيرهم، عَنْ أَيُّوبَ، لَمْ يُجَاوِزُوا بِهِ عِكْرِمَةَ.
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی طرف سے ایک مینڈھا عقیقہ کیا اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی طرف سے بھی ایک مینڈھا عقیقہ کیا۔ اسے ثوری، ابن عیینہ اور حماد بن زید وغیرہ نے ایوب سے روایت کیا ہے اور عکرمہ سے آگے ذکر نہیں کیا۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 912]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده صحيح۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
إسناده صحيح۔
الرواة الحديث:
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن العباس القرشي