پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
وصیتوں کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 951
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، وَهَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالا: ثنا عَبْدَةُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، فِي قَوْلِهِ: وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ سورة النساء آية 6 قَالَتْ:" أنزلت فِي وَالِي الْيَتِيمِ الَّذِي يُصْلِحُهُ وَيَقُومُ عَلَيْهِ، إِذَا كَانَ مُحْتَاجًا أَنْ يَأْكُلَ مِنْهُ" ، الْحَدِيثُ لِهَارُونَ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ﴿وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ﴾ (النساء: 6) (جو شخص فقیر ہو، وہ اچھے طریقے سے کھائے) یہ آیت یتیم کے والی کے متعلق نازل ہوئی ہے، جو اس (یتیم) کی درستگی کرتا ہے اور اس کی نگرانی کرتا ہے کہ اگر وہ ضرورت مند ہو، تو اس مال میں سے کھا سکتا ہے۔ یہ حدیث ہارون کی بیان کردہ ہے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 951]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 2765، صحيح مسلم: 3019۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
صحيح
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 951 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق