پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
وصیتوں کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 952
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْحَجَبِيُّ ، قَالَ: ثنا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، قَالَ: ثنا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَجُلا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنِّي فَقِيرٌ وَلَيْسَ لِي شَيْءٌ وَلِيَ يَتِيمٌ، فَقَالَ: " كُلْ مِنْ مَالِ يَتِيمِكَ غَيْرَ مُسْرِفٍ وَلا مُبَذِّرٍ، أَوْ مُبَاذِرٍ" ، شَكَّ الْحَجَبِيُّ، وَلا مُتَأَثِّلٍ.
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر کہنے لگا: میں محتاج ہوں، میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے، نیز میرے پاس ایک یتیم بچہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یتیم کے مال سے کھا لیں، لیکن یہ خیال رکھنا کہ اسراف نہ ہو، فضول خرچی نہ ہو اور نہ ہی اپنے پاس مال جمع کرنا۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 952]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده حسن: مسند الإمام أحمد: 2/186-215، سنن أبي داود: 2872، سنن النسائي: 3698، سنن ابن ماجه: 2718۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
إسناده حسن
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 952 in Urdu
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي