🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما جاء في الحث على الصدقة وأمرها
یہ باب صدقہ کی ترغیب اور اس کے حکم کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9895 ترقیم الشثری: -- 10064
١٠٠٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مسلم عن عبد الرحمن بن هلال (العبسي) (١) عن جرير قال: خطبنا رسول الله ﷺ فحثنا على الصدقة فابطاوا حتى رئي في وجهه الغضب، ثم إن رجلا من الانصار (جاء) (٢) بصرة فاعطاها، فتتابع الناس حتى (رئ) (٣) في وجهه السرور فقال رسول الله ﷺ:"من سن سنة حسنة كان له اجرها ومثل اجر من عمل بها من غير ان (ينتقص) (٤) من اجورهم شيئا، ومن من سنة سيئة كان عليه وزرها ووزر من عمل بها من غير ان (ينتقص) (٥) من اوزارهم شيئا" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (الشعبي).
(٢) في [أ، ب، ص]: (جاءه).
(٣) في [ص]: (رأى).
(٤) في [أ، ب، ح، ك]: (ينقص).
(٥) في [أ، ب، ك]: (ينقص).
(٦) صحيح، أخرجه مسلم (١٠١٧) وأحمد (١٩٢٠٢).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن مسلم ، عن عبد الرحمن بن هلال العبسي ، عن جرير ، قال: خطبنا رسول الله صلى الله عليه وسلم فحثنا على الصدقة، فابطئوا حتى رئي في وجهه الغضب، ثم إن رجلا من الانصار جاء بصرة فاعطاها، فتتابع الناس حتى رئي في وجهه السرور، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من سن سنة حسنة كان له اجرها ومثل اجر من عمل بها من غير ان ينتقص من اجورهم شيئا، ومن سن سنة سيئة كان عليه وزرها ووزر من عمل بها من غير ان ينتقص من اوزارهم شيئا"
حضرت جریر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں خطبہ ارشاد فرمایا اور صدقہ کرنے کی ترغیب دی۔ لوگوں نے صدقہ کرنے میں تاخیر کی جسکی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ انور پہ غصہ کے آثار دکھائی دینے لگے۔ پھر ایک انصاری شخص ایک تھیلی لے کر آیا اور وہ تھیلی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دی، باقی لوگوں نے بھی اس انصاری شخص کی پیروی کی یہاں تک کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ انور پہ خوشی کے آثار دکھائی دینے لگے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اچھائی کا راستہ اور طریقہ جاری کرے گا تو اسکو اس کا اجر ملے گا اور جتنے بھی لوگ اس پر عمل کریں گے ان کا ثواب بھی اسکو ملے گا ان لوگوں کے اجر میں کمی کیے بغیر، اور جو شخص برائی کا طریقہ جاری کرے گا تو اس کا گناہ اسی پر ہے اور جتنے لوگ بھی اس پر عمل کریں گے ان کا گناہ بھی اسی پر ہوگا ان لوگوں کے گناہ میں کمی کیے بغیر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10064، ترقيم محمد عوامة 9895)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10064 in Urdu