مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما جاء في الحث على الصدقة وأمرها
یہ باب صدقہ کی ترغیب اور اس کے حکم کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 9897 ترقیم الشثری: -- 10066
١٠٠٦٦ - حدثنا ابن عيينة عن ايوب قال: سمعت عطاء قال: سمعت ابن عباس يقول: اشهد على رسول الله (ﷺ) (١) (لصلى) (٢) قبل الخطبة، ثم خطب فراى انه لم (يسمع) (٣) النساء فاتاهن (فذكرهن) (٤) ووعظهن وامرهن بالصدقة وبلال (قائل) (٥) بثوبه قال: فجعلت المراة تلقي الخاتم والخرص والشيء (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: ﷺ.
(٢) في [هـ]: (صلى).
(٣) في [هـ]: (تسمع).
(٤) في [أ، ب]: (وذكرهن).
(٥) في [هـ]: (قابل).
(٦) صحيح، أخرجه البخاري (١٤٤٩) ومسلم (٨٨٤).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں نماز کیلئے خطبہ سے قبل حاضر ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو خطبہ ارشاد فرمایا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا کہ عورتوں نے خطبہ نہیں سنا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے اور ان کو وعظ و نصیحت فرمائی اور صدقہ کرنے کا حکم دیا۔ اور حضرت بلال اپنے کپڑے میں جمع کرنے لگے، عورتوں نے اپنی انگوٹھیاں اور کنگن اور دوسری اشیاء صدقہ کیلئے دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10066، ترقيم محمد عوامة 9897)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10066 in Urdu