مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما جاء في الحث على الصدقة وأمرها
یہ باب صدقہ کی ترغیب اور اس کے حکم کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 9899 ترقیم الشثری: -- 10068
١٠٠٦٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن خيثمة عن عدي بن حاتم قال: ذكر رسول الله ﷺ النار فاعرض (بوجهه) (١) واشاح، ثم ذكر النار (فاعرض) (٢) واشاح حتى ظننا انه كانما ينظر إليها ثم قال:"اتقوا النار ولو بشق تمرة فمن لم يجد فبكلمة طيبة" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، ح، ك].
(٢) في [أ، ب]: (وأعرض).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (٦٥٤٠) ومسلم (١٠١٦).
حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن عمرو بن مرة ، عن خيثمة ، عن عدي بن حاتم ، قال: ذكر رسول الله صلى الله عليه وسلم النار فاعرض بوجهه واشاح، ثم ذكر فاعرض واشاح حتى ظننا انه كانما ينظر إليها ثم قال: " اتقوا النار ولو بشق تمرة فمن لم يجد فبكلمة طيبة"
حضرت عدی بن حاتم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آگ (جہنم) کا تذکرہ فرمایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا چہرہ مبارک پھیرا گویا کہ آپ اسے دیکھ رہے ہیں، پھر دوبارہ جہنم کا تذکرہ فرمایا اور اپنا چہرہ مبارک پھیرا گویا کہ آپ دیکھ رہے ہیں، یہاں تک کہ ہمیں یقین ہوگیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جہنم کو دیکھ رہے ہیں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جہنم کی آگ سے اپنے آپ کو بچاؤ اگرچہ کھجور کے ایک دانہ صدقہ کرنے سے ہو اور جو شعخص یہ بھی نہ پائے تو وہ اچھی بات کہے (بیشک اچھی بات بھی صدقہ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10068، ترقيم محمد عوامة 9899)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10068 in Urdu