🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما جاء في الحث على الصدقة وأمرها
یہ باب صدقہ کی ترغیب اور اس کے حکم کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9900 ترقیم الشثری: -- 10069
١٠٠٦٩ - حدثنا ابو اسامة (عن) (١) زكريا عن ابي إسحاق عن عبد الله بن (معقل) (٢) عن عدي بن حاتم عن النبي ﷺ قال:"اتقوا النار ولو بشق تمرة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (مغفل).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (٧٥١٢) ومسلم (١٠١٦).

حدثنا ابو اسامة ، عن زكريا ، عن ابي إسحاق ، عن عبد الله بن مغفل ، عن عدي بن حاتم ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " اتقوا النار ولو بشق تمرة"
حضرت عدی بن حاتم سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جہنم کی آگ سے اپنے آپ کو بچاؤ اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا (صدقہ کرنا) ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10069، ترقيم محمد عوامة 9900)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10069 in Urdu