مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما جاء في الحث على الصدقة وأمرها
یہ باب صدقہ کی ترغیب اور اس کے حکم کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 9906 ترقیم الشثری: -- 10075
١٠٠٧٥ - حدثنا (عمر) (١) بن سعد عن سفيان عن سلمة (بن) (٢) كهيل عن ابي الزعراء عن عبد الله ان (راهبا) (٣) عبد الله في صومعته ستين سنة، فجاءت امراة فنزلت إلى جنبه، فنزل إليها فواقعها ست ليال ثم (اسقط) (٤) في يده ثم هرب، فاتى مسجدا فاوى فيه فمكث ثلاثا لا يطعم شيئا، فاتي برغيف، فكسر نصفه فاعطاه رجلا عن يمينه، واعطى الآخر (رجلا) (٥) عن يساره، ثم بعث إليه ملك فقبض روحه، فوضع عمل ستين (سنة) (٦) في كفة ووضعت السيئة (في اخرى) (٧) (فرجحت) (٨) ، ثم جيء بالرغيف فرجح (بالسيئة) (٩) (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من [هـ، ز].
(٢) سقط ما بين القوسين من [ص].
(٣) في [ص]: (مراهبًا).
(٤) في [ص، هـ]: (سقط).
(٥) في [ب، ص، ك] سقطت: (رجلًا).
(٦) في [ص] سقطت.
(٧) في [أ، ب، ح، ك] سقطت: (في أخرى)؛ وفي [ص]: (في كفه).
(٨) في [ك] سقطت: (فرجحت).
(٩) في [أ، ب، ص، ك]: (السيئة).
(١٠) مجهول؛ لجهالة أبي الزعراء.
حدثنا عمر بن سعد، عن سفيان، عن سلمة بن كهيل، عن ابي الزعراء، عن عبد الله :" ان راهبا عبد الله في صومعته ستين سنة، فجاءت امراة فنزلت إلى جنبه فنزل إليها فواقعها ست ليال، ثم سقط في يده، ثم هرب، فاتى مسجدا فاوى فيه، فمكث ثلاثا لا يطعم شيئا، فاتي برغيف فكسر نصفه فاعطاه رجلا عن يمينه، واعطى الآخر رجلا عن يساره، ثم بعث إليه ملك فقبض روحه، فوضع عمل ستين سنة في كفة، ووضعت السيئة في كفة فرجحت، ثم جيء بالرغيف فرجح بالسيئة"
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ایک راہب ساٹھ سال تک اپنے عبادت خانے میں (عبادت میں مصروف) رہا، اس کے پڑوس میں ایک عورت آئی تو وہ راہب چھ راتوں تک اس کے پاس جاتا رہا پھر اپنے اس عمل کی پشیمانی کی وجہ سے وہاں سے بھاگ کر ایک مسجد میں پناہ لے لی اور تین دن تک مسجد میں کچھ کھائے پیئے بغیر رہا، (تین دن بعد) اس کے پاس ایک روٹی لائی گئی تو اس نے اس کے دو حصے کر کے آدھی دائیں جانب والے شخص کو دیدی اور آدھی روٹی بائیں جانب والے شخص کو دیدی۔ پھر ملک الموت نے آ کر اس راہب کی روح قبض کرلی اور اس کے ساٹھ سال کے اعمال ایک ترازو میں رکھے گئے اور گناہ دوسرے پلڑے میں تو وہ گناہوں والا پلڑا جھک گیا، پھر وہ روٹی لائی گئی (جو اس نے صدقہ کی تھی) اس روٹی کے رکھنے سے نیکیوں والا پلڑا گناہوں والے پلڑے سے جھک گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10075، ترقيم محمد عوامة 9906)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10075 in Urdu