🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما جاء في الحث على الصدقة وأمرها
یہ باب صدقہ کی ترغیب اور اس کے حکم کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9907 ترقیم الشثری: -- 10076
١٠٠٧٦ - حدثنا وكيع عن عباد بن منصور عن القاسم بن محمد قال: سمعت ابا هريرة عن النبي ﷺ يقول:"إن الله يقبل الصدقة وياخذها بيمينه فيربيها لصاحبها كما يربي احدكم فلوه او (فصيله) (١) حتى ان اللقمة لتصير مثل احد، وتصديق ذلك في كتاب الله ﷿: ﴿هو يقبل التوبة عن عباده وياخذ ⦗١٤٤⦘ الصدقات﴾ [التوبة: ١٠٤] ، و [﴿يمحق الله الربا ويربي الصدقات﴾] (٢) "، [البقرة: ٢٧٦] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ص]: (فضيلة).
(٢) سقطت من: [ص].
(٣) ضعيف؛ لحال عباد بن منصور، أخرجه أحمد (١٠٠٨٨) والترمذي (٦٦٢) وابن خزيمة (٢٤٢٧) وأصله عند البخاري (٤١٠)، ومسلم (١٠١٤).

حدثنا وكيع ، عن عباد بن منصور ، عن القاسم بن محمد ، قال: سمعت ابا هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" إن الله يقبل الصدقة وياخذها بيمينه فيربيها لصاحبها كما يربي احدكم فلوه او فصيله حتى إن اللقمة لتصير مثل احد، وتصديق ذلك في كتاب الله عز وجل و وهو الذي يقبل التوبة عن عباده وياخذ الصدقات سورة التوبة آية 104 يمحق الله الربا ويربي الصدقات سورة البقرة آية 276"
حضرت ابوھریرہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ صدقہ کو قبول کرتا ہے اور اسے داہنے ہاتھ سے لیتا ہے اور اسکو بڑھاتا ہے صدقہ دینے والے کیلئے۔ جیسا کہ تم میں سے کوئی ایک تربیت کرتا ہے (بڑھاتا ہے) چھوٹے بچے یا کنبے کو، یہاں تک کہ ایک لقمہ صدقہ کا (ثواب) احد پہاڑ کے برابر کردیتا ہے اور اس کی تصدیق اللہ تعالیٰ کے ان ارشادات سے بھی ہوتی ہے، اللہ فرماتے ہیں کہ وہی اللہ ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور ان کے صدقات کو لیتا ہے (قبول کرتا ہے) دوسری جگہ ارشاد فرمایا: اللہ سود کو مٹاتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10076]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10076، ترقيم محمد عوامة 9907)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10076 in Urdu