مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. ما قالوا في زكاة الرجل يخرج الطعام من أرضه فيزكيه
اس شخص کی زکوٰۃ کے بارے میں کہ جو اپنی زمین سے اناج نکال لینے کے بعد زکوٰۃ ادا کر دیتا ہے کہ فقہاء اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 10207 ترقیم الشثری: -- 10391
١٠٣٩١ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن (جريج) (١) قال: قلت لعطاء: طعام امسكه اريد اكله، فيحول عليه الحول، قال: ليس عليك فيه صدقة، لعمري إنا لنفعل ذلك، نبتاع الطعام (وما) (٢) (نزكيه) (٣) ، (فإن) (٤) كنت تريد بيعه فزكه إذا (بعته) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (جريح).
(٢) في [ص]: (فما) وكذلك [ز].
(٣) في [أ، ص]: (تزكيه) وفي [ب]: (يزكيه).
(٤) في [ص، ز]: (وإن).
(٥) في [ص]: (بعثه).
حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جريج، قال: قلت لعطاء: طعام امسكه اريد اكله فيحول عليه الحول , قال:" ليس عليك فيه صدقة، لعمري إنا لنفعل ذلك نبتاع الطعام وما نزكيه فإن كنت تريد بيعه فزكه إذا بعته"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ: ہم کھانا اپنے پاس جمع رکھتے ہیں کھانے کی نیت سے اس پر سال گذر جاتا ہے (اس کا کیا حکم ہے)؟ آپ نے فرمایا اس کا آپ پر زکوٰۃ نہیں ہے پھر فرمایا میری زندگی کی قسم ہم لوگ اس طرح کرتے ہیں کہ کھانا خریدتے ہیں اور اس کی زکوٰۃ ادا نہیں کرتے، جب آپ کھانا فروخت کرنے کی نیت سے خریدو تو اس پر زکوٰۃ ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10391، ترقيم محمد عوامة 10207)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10391 in Urdu