🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. ما قالوا في زكاة الرجل يخرج الطعام من أرضه فيزكيه
اس شخص کی زکوٰۃ کے بارے میں کہ جو اپنی زمین سے اناج نکال لینے کے بعد زکوٰۃ ادا کر دیتا ہے کہ فقہاء اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10208 ترقیم الشثری: -- 10392
١٠٣٩٢ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن (جريج) (١) قال: قال لي عبد الكريم في الحرث: إذا اعطيت زكاته (اول مرة) (٢) فحال عليه (الحول) (٣) عندك فلا ⦗٢٣٤⦘ تزكه، (حسبك) (٤) الاولى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (جريح).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب، ح، ز، ك]: (حولًا).
(٤) في [ص]: (حبسك).

حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جريج، قال: قال لي عبد الكريم:" في الحرث إذا اعطيت زكاته اول مرة فحال عليه الحول عندك فلا تزكه حسبك الاولى"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ مجھے عبد الکریم نے فرمایا: جب تم کھیتی کی زکوٰۃ ایک بار ادا کردو پھر تمہارے پاس پڑی پڑی اس پر سال گذر جائے تو اس پر دوبارہ زکوٰۃ ادا مت کرنا بلکہ وہ پہلی زکوٰۃ ہی آپ کیلئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10392، ترقيم محمد عوامة 10208)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10392 in Urdu