🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. ما قالوا فيما رضي فيه من المسألة لصاحبها؟
بعض حضرات نے کچھ مخصوص لوگوں کیلئے سوال کرنے کی گنجائش اور رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10787 ترقیم الشثری: -- 10992
١٠٩٩٢ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق ان سائلا سال ابن عمر والحسن والحسين وعبد الله بن جعفر فقالوا: إن كنت تسال (لدين) (١) (مفظع) (٢) او فقر مدقع (او قال مودع) (٣) او قال دم موجع فإن الصدقة تحل لك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (الدين).
(٢) في [ح]: (الفظع)؛ وفي [ز، ك]: (مقطع).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) منقطع؛ أبو إسحاق لا يروى عن هؤلاء الصحابة.

حدثنا حدثنا شريك، عن ابي إسحاق، ان سائلا سال ابن عمر ، والحسن ، والحسين ، وعبد الله بن جعفر ، فقالوا: " إن كنت تسال لدين مفظع او فقر مدقع" او قال: مودع، او قال: دم موجع،" فإن الصدقة تحل لك"
حضرت قبیصہ بن المخارق الھلالی فرماتے ہیں کہ میں مقروض ہوگیا تو میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں سوال کرنے کی غرض سے حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے قبیصہ ٹھہر جا یہاں تک کہ ہمارے پاس صدقہ (کا مال) آجائے تو ہم اس میں سے تیرے لئے حکم فرمائیں۔ پھر مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سوال کرنا تین اشخاص کے علاوہ کسی کے لئے جائز نہیں ہے۔ ایک وہ شخص جو مقروض ہوگیا ہو توا س کیلئے سوال کرنا جائز ہے یہاں تک کہ اس سے ادا کر دے اور پھر (سوال کرنے سے) رک جائے، دوسرا وہ شخص جس کو کوئی آفت پہنچے اور و ہ اس کے مال کو ھلاک کر دے تو اس کیلئے سوال کرنا جائز ہے یہاں تک کہ اس کے رہن سہن کی زندگی کو کچھ تقویت پہنچے اور وہ پھر (سوال کرنے سے) رک جائے، اور تسرہا وہ شخص جس کو فاقہ پہنچے یہاں تک کہ تین صاحب رائے شخص اس کے قبیلہ کے یہ کہیں کہ تحقیق فلاں کو فاقہ پہنچا ہے، تو اس کئے نچ سوال کرنا جائز ہے یہاں تک کہ اس کے رہن سہن کو تقویت ملے پھر وہ (سوال کرنے سے) رک جائے، اے قبیصہ ان کے علاوہ سوال کرنے والا حرام کھانے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10992، ترقيم محمد عوامة 10787)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10992 in Urdu