مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. في الاستغناء عن المسألة من قال: اليد العليا خير من اليد السفلى؟
سوال کرنے سے استغناء کرنا، کہا گیا ہے کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
ترقیم عوامۃ: 10797 ترقیم الشثری: -- 11002
١١٠٠٢ - حدثنا معاوية (بن) (١) هشام قال: ثنا سفيان عن اشعث بن ابي الشعثاء عن اسود بن هلال عن ثعلبة بن زهدم قال: انتهى قوم (من) (٢) ثعلبة إلى النبي ﷺ وهو يخطب وهو (يقول) (٣) :"يد المعطي العليا ويد السائل السفلى، وابدا بمن تعول امك واباك واختك واخاك (وادناك فادناك) (٤) " (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ص]: (عن).
(٢) سقط من: [ف، هـ].
(٣) في [أ]: (تقول).
(٤) في [أ]: (فأذناك فاذناك).
(٥) حسن؛ معاوية صدوق، والجمهور على أن ثعلبة صحابي، أخرجه أحمد (١٦٦١٣)، والنسائي ٨/ ٥٣، وابن أبي عاصم في الآحاد (١١٧٥)، ويعقوب في المعرفة ٣/ ٨٦، والبزار (٩١٧/ كشف)، والطبراني (١٣٨٤)، وهناد في الزهد (٩٦٣)، وابن قانع ١/ ١٢٥، والبيهقي ٨/ ٣٤٥.
حدثنا معاوية بن هشام ، قال: حدثنا سفيان ، عن اشعث بن ابي الشعثاء ، عن اسود بن هلال ، عن ثعلبة بن زهدم ، قال: انتهى قوم من ثعلبة إلى النبي صلى الله عليه وسلم وهو يخطب وهو يقول: " يد المعطي: العليا، ويد السائل: السفلى، وابدا بمن تعول: امك واباك واختك واخاك وادناك فادناك"
حضرت احنف بن قیس فرماتے ہیں کہ میں مسجد نبوی شریف میں بیٹھا ہوا تھا اتنے میں ایک شخص مسجد میں آیا، مسجد میں موجود جو حلقہ بھی اسے دیکھتا اس سے بھاگتا۔ یہاں تک وہ آخری تک پہنچا کہ جس میں، میں تھا، لوگ تو بھاگ گئے لیکن میں وہاں ہی ثابت قدم موجود رہا۔ میں ان سے پوچھا آپ کون ہیں؟ وہ فرمانے لگے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھی ابو ذر، میں نے عرض کیا کہ لوگ آپ سے کیوں بھاگتے ہیں؟ فرمایا اس لئے کہ میں ان کو خزانے (جمع کرنے سے) روکتا ہوں، میں نے عرض کیا کہ کیا آپ ہمارے مالوں اور خزانوں کے زیادہ ہونے سے پریشان ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ ابھی تو نہیں البتہ ہوسکتا ہے کہ یہ مال و دولت ایک دن تمہارے لیے دین سے دوری کا باعث بن جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11002]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11002، ترقيم محمد عوامة 10797)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11002 in Urdu