🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. ما يقال عند المريض إذا حضر
مریض کی جان کنی کے وقت کیا کہا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10952 ترقیم الشثری: -- 11158
١١١٥٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن شقيق عن ام سلمة قالت: قال رسول الله ﷺ:"إذا حضرتم المريض او الميت فقولوا خيرا، فإن الملائكة يؤمنون على ما تقولون" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه مسلم (٩١٩)، وأحمد (٢٦٤٩٨).
حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن شقيق ، عن ام سلمة ، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا حضرتم المريض او الميت فقولوا خيرا، فإن الملائكة يؤمنون على ما تقولون"
حضرت ام سلمہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم لوگ مریض یا میت کے پاس جاؤ تو اچھی بات کہو، کیونکہ جو تم کہتے ہو ملائکہ اس پر اٰمین کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11158]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11158، ترقيم محمد عوامة 10952)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11158 in Urdu