🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. من رخص في الأذان بالجنازة
بعض حضرات نے جنازے کے اعلان کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11331 ترقیم الشثری: -- 11549
١١٥٤٩ - حدثنا عبدة عن هشام بن عروة (عن عبد الله بن عروة) (١) ان ابا هريرة كان يؤذن بالجنازة فيمر بالمسجد فيقول: عبد الله دعي فاجاب او امة الله دعيت فاجابت، فلا يقوم معه إلا القليل منهم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا عبدة، عن هشام بن عروة، عن عبد الله بن عروة، ان ابا هريرة ، كان يؤذن بالجنازة , فيمر بالمسجد , فيقول: عبد الله دعي , فاجاب او امة الله دعيت , فاجابت، فلا يقوم معها إلا القليل منهم
حضرت عبد اللہ بن عروہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو ایک جنازے پر بلایا گیا تو وہ مسجد سے گذرے اور یوں فرما رہے تھے کہ اللہ کا بندہ بلایا گیا ہے پس اس نے قبول کیا، یا اللہ کی لونڈی بلائی گئی پس اس نے قبول کیا، پس ان کے ساتھ ان میں سے چند لوگ ہی کھڑے ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11549، ترقيم محمد عوامة 11331)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11549 in Urdu