مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. من رخص في الأذان بالجنازة
بعض حضرات نے جنازے کے اعلان کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 11332 ترقیم الشثری: -- 11550
١١٥٥٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن ابي حيان عن ابيه قال: كان عمرو بن ميمون صديقا للربيع بن (خثيم) (١) فلما ثقل قال عمرو لام ولد الربيع بن خثيم: اعلميني إذا مات، فقالت: إنه قال: إذا انا مت (فلا) (٢) تشعري بي احدا وسلوني إلى ربي سلا قال: فبات عمرو على دكاكين بني ثور حتى اصبح فشهده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (خيثم).
(٢) في [ص]: (فله).
حدثنا محمد بن فضيل، عن ابي حيان، عن ابيه، قال: كان عمرو بن ميمون صديقا للربيع بن خثيم، فلما ثقل، قال عمرو لام ولد للربيع بن خثيم: اعلميني إذا مات، فقالت: إنه قال: " إذا انا مت فلا تشعري بي احدا وسلوني إلى ربي سلا" قال: فبات عمرو على دكاكين بني ثور حتى اصبح فشهده.
حضرت ابو حیان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون حضرت ربیع بن خیثم کے دوست تھے، جب حضرت ربیع بن خیثم پر زندگی دشوار ہوگئی تو حضرت عمرو بن میمون نے ان کے ام ولد سے کہا جب وہ فوت ہوجائیں تو مجھے اطلاع دینا۔ انہوں نے عرض کیا کہ حضرت ربیع نے کہا ہے کہ جب میں مر جاؤں تو میرے بارے میں کسی کو خبر مت دینا اور مجھے خفیہ طور پر دفن کردینا۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون نے بنی ثور کے چبوترے پر رات گذاری یہاں تک کہ صبح ہوگی پھر وہ اس کے پاس حاضر ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11550]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11550، ترقيم محمد عوامة 11332)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11550 in Urdu