🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟
بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11404 ترقیم الشثری: -- 11624
١١٦٢٤ - حدثنا محمد بن فضيل عن اشعث عن موسى بن (عبد الله) (١) بن (يزيد) (٢) قال: كان ابي إذا كانت دار فيها جنازة امر بالباب ففتح فدخل العواد، فإذا (خرج) (٣) بالجنازة امر بباب الدار فاغلق، فلا تتبعها (امراة) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ص، هـ]: (زيد).
(٣) في [أ، ب، ص، ط، هـ]: (أخرج).
(٤) في [ص، ز، ص]: (المرأة).
(٥) ضعيف؛ لضعف أشعث.

حدثنا محمد بن فضيل، عن اشعث، عن موسى بن عبد الله بن يزيد، قال:" كان ابي إذا كانت دار فيها جنازة , امر بالباب , ففتح , فدخل العواد، فإذا خرج بالجنازة , امر بباب الدار فاغلق , فلا تتبعها المراة"
حضرت موسیٰ بن عبد اللہ بن یزید فرماتے ہیں کہ جب میرے والد صاحب کسی گھر میں ہوتے جس میں جنازہ ہوتا تو حکم دیتے دروازے (والے کو) تو وہ کھول دیا جاتا اور سارنگی والے داخل ہوجاتے، جب جنازہ لے کر نکلا جاتا تو گھر کے دروازے (والوں کو) حکم دیتے تو وہ بند کردیئے جاتے۔ پس عورتیں جنازہ کے ساتھ نہ آتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11624]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11624، ترقيم محمد عوامة 11404)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11624 in Urdu