🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟
بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11405 ترقیم الشثری: -- 11625
١١٦٢٥ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن مجاهد عن ابن عمر قال: نهينا ان نتبع جنازة معها (رانة) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (امرأة)، وفي [أ، ب]: (راية).
(٢) ضعيف؛ لحال ليث.

حدثنا حفص بن غياث، عن مجاهد، عن ابن عمر ، قال: " نهينا ان نتبع جنازة معها رانة"
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ ہمیں اس جنازے کے ساتھ چلنے سے روکا گیا ہے جس میں زور سے رونے کی آواز ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11625]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11625، ترقيم محمد عوامة 11405)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11625 in Urdu