🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟
بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11407 ترقیم الشثری: -- 11627
١١٦٢٧ - حدثنا (عبيد الله) (١) بن موسى قال: اخبرنا الحسن بن صالح عن إبراهيم بن عبد الاعلى عن سويد قال: لا ينبغي (للمراة) (٢) ان تخرج من باب الدار مع الجنازة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ص]: (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [أ، ب].

حدثنا حدثنا عبيد الله بن موسى، قال: اخبرنا الحسن بن صالح، عن إبراهيم بن عبد الاعلى، عن سويد، قال: " لا ينبغي للمراة ان تخرج من باب الدار مع الجنازة"
حضرت سوید ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت کا گھر کے دروازے سے جنازے کے ساتھ نکلنا مناسب نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11627]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11627، ترقيم محمد عوامة 11407)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11627 in Urdu