🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟
بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11408 ترقیم الشثری: -- 11628
١١٦٢٨ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) قال: حدثنا معاوية بن صالح قال: (نا) (٢) عمرو بن قيس قال: كنا في جنازة وفيها (ابو امامة) (٣) فراى نسوة في الجنازة (فطردهن) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (خباب).
(٢) في [أ، ب]: (حدثنا).
(٣) في [هـ، ص]: (أسامة).
(٤) في [أ، ب، ز، ق]: زيادة (فطردهن).
(٥) صحيح.

حدثنا زيد بن حباب، قال: حدثنا معاوية بن صالح، قال: نا عمرو بن قيس، قال:" كنا في جنازة وفيها ابو اسامة فراى نسوة في الجنازة فطردهن"
حضرت عمرو بن قیس فرماتے ہیں ہم ایک جنازے میں تھے اور اس جنازے میں حضرت ابو امامہ بھی تھے، آپ اس جنازے میں ایک عورت دیکھی تو اس کو دور کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11628]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11628، ترقيم محمد عوامة 11408)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11628 in Urdu