مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟
بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے
ترقیم عوامۃ: 11409 ترقیم الشثری: -- 11629
١١٦٢٩ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش (عن) (١) (عبد الله) (٢) بن مرة عن مسروق قال: رايته يحثو التراب في وجوه النساء في الجنازة و (يقول) (٣) لهن: ارجعن فإن رجعن مضى مع الجنازة وإلا رجع وتركها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ب، ق]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [أ، ب]: (ويقول).
حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن عبد الله بن مرة، عن مسروق، قال: رايته يحثو التراب في وجوه النساء في الجنازة يقول لهن:" ارجعن، فإن رجعن مضى مع الجنازة , وإلا رجع وتركها"
حضرت عبد اللہ بن مرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مسروق کو دیکھا وہ جنازہ میں عورتوں کے چہروں پر مٹی پھینکتے تھے اور ان کو کہتے تھے واپس لوٹ جاؤ۔ اگر وہ لوٹ جاتیں تو جنازہ میں شرکت کرتے ورنہ واپس ہوجاتے اور جنازہ میں شرکت نہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11629]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11629، ترقيم محمد عوامة 11409)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11629 in Urdu