مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. من رخص أن (تكون) المرأة مع الجنازة والصياح لا يرى به بأسا
بعض حضرات نے عورتوں کو جنازے کے ساتھ جانے کی اجازت دی ہے اور ان کے چیخنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
ترقیم عوامۃ: 11414 ترقیم الشثری: -- 11634
١١٦٣٤ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: رايت سالما والقاسم يمشيان امام الجنازة، والنساء خلفها.
حدثنا معن بن عيسى، عن خالد بن ابي بكر، قال:" رايت سالما والقاسم يمشيان امام الجنازة والنساء خلفها"
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم کو دیکھا آپ جنازے کے آگے آگے چل رہے ہیں اور عورتیں جنازے کے پیچھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11634]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11634، ترقيم محمد عوامة 11414)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11634 in Urdu