مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. من رخص أن (تكون) المرأة مع الجنازة والصياح لا يرى به بأسا
بعض حضرات نے عورتوں کو جنازے کے ساتھ جانے کی اجازت دی ہے اور ان کے چیخنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
ترقیم عوامۃ: 11413 ترقیم الشثری: -- 11633
١١٦٣٣ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن خالد بن دينار عن الحسن قال: خرج في جنازة، فجعلوا يصيحون عليها، فرجع ثابت، فقال له الحسن: ندع حقا لباطل؟ قال: (فمضى) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فحضني).
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن خالد بن دينار، عن الحسن، قال: خرج في جنازة فجعلوا يصيحون عليها فرجع ثابت، فقال له الحسن:" ندع حقا لباطل" قال:" فمضى"
حضرت حسن ایک جنازے کے ساتھ نکلے تو اس میں چیخنے کی آوازیں تھی، حضرت ثابت لوٹے تو حضرت حسن نے ان سے کہا کیا آپ باطل کے لیے (کی وجہ سے) حق کو چھوڑ رہے ہیں؟ راوی کہتے ہیں (یہ سن کر) وہ جنازے کے ساتھ چل پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11633]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11633، ترقيم محمد عوامة 11413)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11633 in Urdu