🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره
میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11822 ترقیم الشثری: -- 12056
١٢٠٥٦ - حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا وضعت الميت في القبر فقل: بسم الله (وإلى الله) (١) وعلى ملة رسول الله ﷺ.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حدثنا ابو الاحوص، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " إذا وضعت الميت في القبر فقل: بسم الله , وإلى الله , وعلى ملة رسول الله صلى الله عليه وسلم"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب میت کو قبر میں اتارو تو یوں کہو: بِسْمِ اللہِ، وَعَلَی مِلَّۃِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔ اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملت پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12056]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12056، ترقيم محمد عوامة 11822)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12056 in Urdu