🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره
میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11823 ترقیم الشثری: -- 12057
١٢٠٥٧ - حدثنا وكيع عن قتادة عن انس انه دفن ابنا له فقال: (اللهم) (١) جاف الارض عن (جنبيه) (٢) وافتح ابواب السماء لروحه، وابدله بداره دارا خيرا من داره (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ص، ز].
(٢) في [أ، ب، ز]: (حيفته).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن قتادة، عن انس ، انه دفن ابنا له، فقال:" اللهم جاف الارض عن جنبيه , وافتح ابواب الماء لروحه , وابدله بداره دارا خيرا من داره"
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے اپنے بیٹے کو دفن کیا تو یوں (دعا) کہا: جَافِ الأَرْضَ عَنْ جَنْبَیْہِ، وَافْتَحْ أَبْوَابَ الْسَمَائِ لِرُوحِہِ، وَأَبْدِلْہُ بِدَارِہِ دَارًا خَیْرًا مِنْ دَارِہِ۔ اے اللہ! زمین کو اس کے دونوں پہلوؤں سے الگ کر دے، اس کی روح کے لیے آسمان کے دروازے کھول دے اور اسے اس گھر سے بہتر گھر عطا فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12057، ترقيم محمد عوامة 11823)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12057 in Urdu