مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
172. من كره الزحام في (الجنازة)
بعض حضرات نے جنازے میں ازدحام کو ناپسند فرمایا ہے
ترقیم عوامۃ: 12116 ترقیم الشثری: -- 12359
١٢٣٥٩ - حدثنا وكيع عن همام بن يحيى عن قتادة قال: شهدت جنازة في الاساورة فازدحموا على الجنازة وقال ابو (السوار) (١) العدوي: (ترى) (٢) هؤلاء ⦗١٩٣⦘ افضل (او) (٣) اصحاب محمد ﷺ، كان احدهم (إذا) (٤) راى محملا حمل وإلا اعتزل ولم يؤذوا احدا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (المسور)، وفي [ص]: (سوار).
(٢) في [س، ط، هـ]: (نرى).
(٣) في [أ]: (و).
(٤) في [ز]: (إن).
حدثنا وكيع، عن همام بن يحيى، عن قتادة، قال: شهدت جنازة في الاساورة فازدحموا على الجنازة , فقال ابو السوار العدوي: ترى هؤلاء افضل او اصحاب محمد صلى الله عليه وسلم؟" كان احدهم إذا راى محملا حمل , وإلا اعتزل , ولم يؤذ احدا"
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں اس اورہ (بصرہ کے رہنے والے عجمی) میں سے ایک شخص کے جنازے میں شریک ہوا، انہوں نے جنازے کو کندھا دینے میں ازدحام کیا تو حضرت ابو السوار العدوی نے فرمایا: ان لوگوں کو دیکھو یہ افضل ہیں یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ؟ صحابہ کرام میں کوئی صحابی اگر جنازے کو کندھا دینا ممکن دیکھتا تو کندھا دیتا وگرنہ ہٹ جاتا اور کسی کو تکلیف نہ پہنچاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12359، ترقيم محمد عوامة 12116)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12359 in Urdu