🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
172. من كره الزحام في (الجنازة)
بعض حضرات نے جنازے میں ازدحام کو ناپسند فرمایا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12117 ترقیم الشثری: -- 12360
١٢٣٦٠ - حدثنا وكيع عن مهدي عن رجل يقال له: إسماعيل الجحدري قال: خرجنا في جنازة فشهدها الحسن قال: فراى قوما ازدحموا على السرير فقال الحسن: ما شان هؤلاء؟ إني لاظن الشيطان (حسر) (١) من الناس، فاتبعهم (ليحبط) (٢) اجورهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حسن)، وفي [س]: (حس).
(٢) في [أ]: (لتحبط).

حدثنا وكيع، عن مهدي، عن رجل يقال له إسماعيل الجحدري، قال: خرجنا في جنازة فشهدها الحسن، قال: فراى قوما ازدحموا على السرير , فقال الحسن:" ما شان هؤلاء؟ إني لاظن الشيطان حسر من الناس فاتبعهم ليحبط اجورهم".
حضرت اسماعیل الحجدری فرماتے ہیں کہ ہم ایک جنازے میں نکلے تو اس میں حضرت حسن بھی شریک تھے، انہوں نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ چارپائی پر ازدحام کر رہے ہیں، حضرت حسن نے فرمایا: ان لوگوں کا کیا حال ہے؟ میرا گمان ہے کہ شیطان نے لوگوں میں خیر اور اجر کا احساس دیکھا تو ان کے ساتھ مل گیا اور ان کے دل میں وسوسہ ڈالا تاکہ وہ جنازے کو کندھا دینے میں ازدحام سے کام لیں اور اس سے دوسروں کو تکلیف ہو اور وہ ان کے اجر کو ضائع کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12360، ترقيم محمد عوامة 12117)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12360 in Urdu