🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. في الرجل إذا رمى الجمرة ما يحل (له)
جب حج کرنے والا رمی کرے تو اس پر کیا چیز حلال ہو جاتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13987 ترقیم الشثری: -- 14331
١٤٣٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن الحسن (العرني) (١) عن ابن عباس قال: إذا رميتم الجمرة فقد حل لكم (كل شيء إلا) (٢) (النساء) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن]: (العربي).
(٢) سقط من: [أ، ب، ن].
(٣) في [ص]: (نساء).
(٤) منقطع؛ الحسن العرني لا يروي عن ابن عباس، أخرجه أحمد (٢٠٩٠)، والنسائي ٥/ ٢٧٧، والترمذي (٨٩٣)، والطحاوي ٢/ ٢٢٩، والطبراني (١٢٧٠٥)، والبيهقي ٥/ ١٣٦، وابن ماجه ٣٠٤١.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن سلمة بن كهيل ، عن الحسن العرني ، عن ابن عباس ، قال: إذا رميتم الجمرة فقد حل لكم كل شيء إلا النساء ,
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب تم نے رمی کرلی تو اب تمہارے لیے عورتوں کے سوا سب چیزیں حلال ہوگئیں اور فرماتے ہیں کہ بیشک میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا آپ کے سر پر مشک ملی ہوئی تھی، کیا اس میں خوشبو تھی یا نہ تھی (یعنی ظاہری بات ہے کہ اس میں خوشبو تھی لہٰذا عورتوں کے علاوہ اب سب حلال ہوچکا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14331، ترقيم محمد عوامة 13987)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14331 in Urdu