مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
211. في حرمة البيت وتعظيمه
بیت اللہ کی حرمت اور اس کی تعظیم کا بیان
ترقیم عوامۃ: 14292 ترقیم الشثری: -- 14654
١٤٦٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (السدي) (١) (عن مرة) (٢) عن عبد الله قال: من هم بسيئة لم تكتب عليه حتى يعملها، وإن هم (و) (٣) (هو بعدن) (٤) ابين ان (يقتل) (٥) عند المسجد الحرام، اذاقه الله من عذاب اليم ثم قرا: ﴿ومن يرد فيه بإلحاد بظلم﴾ [الحج: ٢٥] (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (السري).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [ص، ز، ن].
(٤) في [ب، ن]: (هون).
(٥) في [أ، ب، ن]: (نفتل).
(٦) حسن؛ لحال السدي.
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص گناہ اور برائی کا ارادہ کرے تو جب تک وہ اس پر عمل نہ کرے وہ لکھا نہیں جاتا، لیکن اگر کوئی شخص حرم میں گناہ کا ارادہ کرے کہ وہ مسجد حرام کے پاس قتل کرے گا تو اللہ پاک اس کو درد ناک عذاب چکھائیں گے پھر آپ نے سورة الحج کی یہ آیت تلاوت فرمائی، { وَ مَنْ یُّرِدْ فِیْہِ بِاِلْحَادٍ بِظُلْمٍ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14654]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14654، ترقيم محمد عوامة 14292)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14654 in Urdu