🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
314. من كان يأمر بتعليم المناسك
جو حضرات مناسک حج سیکھنے کا حکم فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14913 ترقیم الشثری: -- 15325
١٥٣٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة عن ابيه ان النبي ﷺ اعتمر عام الفتح من الجعرانة، فلما فرغ من عمرته استخلف ابا بكر على مكة وامره ان يعلم الناس المناسك وان يؤذن في الناس:"من حج العام فهو آمن ولا يحج بعد العام مشرك، ولا يطوف بالبيت عريان" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبدة بن سليمان ، عن هشام بن عروة ، عن ابيه , ان النبي صلى الله عليه وسلم اعتمر عام الفتح من الجعرانة , فلما فرغ من عمرته استخلف ابا بكر على مكة وامره ان يعلم الناس المناسك وان يؤذن في الناس: " من حج العام فهو آمن , ولا يحج بعد العام مشرك , ولا يطوف بالبيت عريان"
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ والے سال مقام جعرانہ سے عمرہ کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب عمرہ سے فارغ ہوئے تو حضرت ابوبکر صدیق کو مکہ پر امیر مقرر فرمایا اور ان کو حکم دیا کہ لوگوں کو مناسک حج کی تعلیم دو، اور لوگوں میں یہ اعلان (بھی) کروا دو کہ جو اس سال حج کرے وہ مامون ہے، اور آج کے بعد مشرک حج نہیں کرسکتا اور بیت اللہ کا طواف برہنہ ہو کر نہیں کیا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15325]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15325، ترقيم محمد عوامة 14913)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15325 in Urdu