مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
347. في الصبي والعبد (والأعرابي) يحج
بچہ، غلام اور اعرابی حج کرے تو…؟
ترقیم عوامۃ: 15102 ترقیم الشثری: -- 15537
١٥٥٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان (عن إبراهيم) (١) ومحمد ابني عقبة عن غريب ان امراة قامت إلى النبي ﷺ بصبي فقالت: يا رسول الله الهذا حج؟ قال:"نعم ولك اجر" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ن].
(٢) مرسل، وسيأتي متصلًا برقم [١٥٥٤٣].
حضرت کریب سے مروی ہے کہ ایک خاتون اپنا بچہ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کھڑی ہوئی اور عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! کیا اس پر بھی حج ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ ہاں اور اس کا اجر تیرے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15537]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15537، ترقيم محمد عوامة 15102)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15537 in Urdu