🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
352. في ركوب البدنة
محرم کا اونٹ پر سوار ہونا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15155 ترقیم الشثری: -- 15592
١٥٥٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن مجاهد.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع ، عن شعبة ، عن الحكم ، عن مجاهد ،
حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ جب ھدی کے جانور کے دودھ کی ضرورت پڑے تو استعمال کرے، جب اس پر سواری کی ضرورت ہو تو سوار ہوجائے اور جب اس کے اون کی ضرورت ہو تو اس کا اون اتار لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15592]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15592، ترقيم محمد عوامة 15155)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15592 in Urdu