مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
188. من كان يقول: إذا خرج من الغائط؛ فليستنج بالماء
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ پاخانہ کرنے کے بعد پانی سے استنجاء کرنا چاہئے
ترقیم عوامۃ: 1639 ترقیم الشثری: -- 1643
١٦٤٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن يحيى بن ابي كثير: ان انسا كان يستنجي (بالحرض) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بالحوض).
(٢) صحيح، وانظر: [١٦٣٨].
حدثنا حدثنا عيسى بن يونس، عن الاوزاعي، عن يحيى بن ابي كثير:" ان انسا كان يستنجي بالحرض"
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ حضرت انس اشنان کے پانی سے استنجاء کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1643، ترقيم محمد عوامة 1639)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1643 in Urdu