مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
188. من كان يقول: إذا خرج من الغائط؛ فليستنج بالماء
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ پاخانہ کرنے کے بعد پانی سے استنجاء کرنا چاہئے
ترقیم عوامۃ: 1640 ترقیم الشثری: -- 1644
١٦٤٤ - حدثنا هشيم عن عبد الحميد بن جعفر عن مجمع بن يعقوب بن مجمع: ان رسول الله ﷺ قال لعويم بن ساعدة:"ما هذا الطهور الذي اثنى الله عليكم؟" قالوا: نغسل الادبار (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل.
حدثنا هشيم ، عن عبد الحميد بن جعفر ، عن مجمع بن يعقوب بن مجمع , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لعويم بن ساعدة: " ما هذا الطهور الذي اثنى الله عليكم؟" قالوا: نغسل الادبار
حضرت مجمع بن یعقوب روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عویم بن ساعدہ سے فرمایا کہ تم کیسی طہارت حاصل کرتے ہو جس پر اللہ تعالیٰ نے تمہاری تعریف کی ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی شرم گاہوں کو پانی سے دھوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1644]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1644، ترقيم محمد عوامة 1640)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1644 in Urdu