مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
189. من كان لا يستنجي بالماء ويجتزئ بالحجارة
جن حضرات کے نزدیک پانی سے استنجاء کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ پتھر کا استعمال کافی ہے
ترقیم عوامۃ: 1655 ترقیم الشثری: -- 1659
١٦٥٩ - حدثنا وكيع عن (إسرائيل) (١) عن ابي إسحاق عن ابي عبيدة عن عبد الله قال: خرج رسول الله ﷺ لحاجة فقال:"التمس لي ثلاثة احجار"، فاتيته بحجرين وروثة، فاخذ الحجرين، وطرح الروثة، وقال:"إنها (ركس) (٢) " (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، خ]: (إسماعيل).
(٢) في [أ، هـ]: (رجسن).
(٣) منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع عن أبيه عبد اللَّه، وأخرجه البخاري (١٥٦) وأحمد (٣٩٦٦).
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رفع حاجت کے لیے تشریف لے گئے اور مجھ سے فرمایا کہ میرے لیے تین پتھر لاؤ۔ میں دو پتھر اور ایک لید لے آیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دونوں پتھر لے لیے اور لید پھینک دی اور فرمایا کہ یہ ناپاک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1659، ترقيم محمد عوامة 1655)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1659 in Urdu