🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. من أجازه بغير ولي ولم يفرق
جن حضرات کے نزدیک بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں میاں بیوی میں جدائی نہیںکرائی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16203 ترقیم الشثری: -- 16704
١٦٧٠٤ - حدثنا يزيد بن هارون عن يحيى بن سعيد ان القاسم بن محمد اخبره ان عبد الرحمن بن يزيد و (مجمع) (١) بن يزيد (الانصاريين) (٢) (اخبراه) (٣) ان رجلا منهم يدعى (خداما) (٤) انكح ابنة له، فكرهت نكاح ابيها فاتت رسول الله ﷺ فذكرت ذلك له، فرد عنها نكاح ابيها، فخطبت فنكحت ابا لبابة بن عبد المنذر (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، خ، ز]، وفي [أ، ب، س]: (محمد).
(٢) في [جـ]: (الأنصاري).
(٣) في [س]: (أجزاء).
(٤) في [أ، ب، جـ، ز، س]: (حرامًا).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥١٣٩)، وأحمد (٢٦٧٨٩).

حدثنا يزيد بن هارون ، عن يحيى بن سعيد ، ان القاسم بن محمد ، اخبره ان عبد الرحمن بن يزيد ، ومحمد بن يزيد الانصاريين ، اخبراه:" ان رجلا منهم يدعى خداما انكح ابنة له , فكرهت نكاح ابيها، فاتت رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكرت ذلك له فرد عنها نكاح ابيها , فخطبت فنكحت ابا لبابة بن عبد المنذر ,
حضرت عبدالرحمن بن یزید انصاری اور مجمع بن یزید انصاری فرماتے ہیں کہ خذام نامی ایک آدمی نے اپنی بیٹی کی شادی کرائی۔ اس لڑکی نے اپنے والد کے کرائے ہوئے نکاح کو ناپسند کیا۔ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئی اور ساری بات کا ذکر کیا۔ حضور 5 نے اس کے والد کے نکاح کو مسترد کردیا۔ پھر اس کے نکاح کے پیغام آئے اور انہوں نے ابو لبابہ بن عبدالمنذر سے نکاح کرلیا۔ راوی یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ وہ ثیبہ تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16704، ترقيم محمد عوامة 16203)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16704 in Urdu