🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. من أجازه بغير ولي ولم يفرق
جن حضرات کے نزدیک بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں میاں بیوی میں جدائی نہیںکرائی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16202 ترقیم الشثری: -- 16703
١٦٧٠٣ - حدثنا سلام وجرير عن عبد العزيز بن رفيع عن ابي سلمة بن عبد الرحمن قال جاءت امراة (١) إلى النبي ﷺ فقالت: يا رسول الله! إن عم ولدي خطبني فرده ابي وزوجني وانا كارهة، قال: فدعا اباها، فساله عن ذلك فقال: إني انكحتها ولم آلوها خيرا، فقال رسول الله ﷺ:"لا نكاح (لك) (٢) ، اذهبي فانكحي من شئت" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: زيادة (زيد).
(٢) سقط من: [ط، س، هـ].
(٣) مرسل؛ أبو سلمة تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٠٣٠٤)، وسعيد بن منصور (٥٦٨)، والبيهقي ٧/ ١٢٠، وابن الجوزي في التحقيق (١٧٠١).

حدثنا سلام ، وجرير ، عن عبد العزيز بن رفيع ، عن ابي سلمة بن عبد الرحمن ، قال: جاءت امراة إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقالت: يا رسول الله , إن عم ولدي خطبني فرده ابي وزوجني وانا كارهة , قال: فدعا اباها , فساله عن ذلك، فقال: إني انكحتها ولم آلوها خيرا , فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" لا نكاح لك , اذهبي فانكحي من شئت"
حضرت ابوسلمہ بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ ایک عورت نبی پاک 5 کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے کہا کہ اے اللہ کے رسول! میرے چچا زاد بھائی نے مجھے نکاح کا پیغام بھیجا لیکن میرے والد نے اس رشتے کو رد کردیا اور میری شادی ایسی جگہ کرادی جہاں مجھے پسند نہیں۔ حضور 5 نے اس کے والد کو بلایا اور اس سے اس بارے میں سوال کیا۔ اس نے کہا کہ میں نے اس کا نکاح کرایا ہے اور اس کے لئے خیر کا ارادہ نہیں کیا۔ نبی پاک 5 نے مجھ سے فرمایا کہ تیرا نکاح نہیں ہوا، جاؤ اور جس سے چاہو نکاح کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16703]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16703، ترقيم محمد عوامة 16202)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16703 in Urdu