🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
193. في التيمم كيف هو؟
تیمم کا طریقہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1698 ترقیم الشثری: -- 1702
١٧٠٢ - حدثنا ابن علية عن سعيد عن قتادة عن (عزرة) (١) عن سعيد بن عبد الرحمن بن ابزى عن ابيه عن عمار عن النبي ﷺ انه قال في التيمم:"ضربة للوجه، والكفين" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (الخزاعي بن عبد الرحمن) وفي [أ، هـ]: (عروة).
(٢) صحيح، وتقدم [١٦٩٤].

حدثنا ابن علية ، عن سعيد ، عن قتادة ، عن عزرة ، عن سعيد بن عبد الرحمن بن ابزى ، عن ابيه ، عن عمار ، عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال: " التيمم ضربة للوجه والكفين"
حضرت عمار سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیمم کے بارے میں فرمایا کہ ایک ضرب چہرے اور ہاتھوں کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1702]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1702، ترقيم محمد عوامة 1698)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1702 in Urdu