🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في الرجل (يكون) له المرأة (فتقول): اقسم لي
اگر کوئی عورت مرد سے کہے کہ مجھے طلاق نہ دے بلکہ میں اپنا حق چھوڑتی ہوں تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16729 ترقیم الشثری: -- 17272
١٧٢٧٢ - حدثنا ابن مهدي عن (حرب) (١) بن شداد عن يحيى بن ابي كثير عن محمد بن إبراهيم بن الحارث ان بنت عبد الله بن جعفر كانت تحت رجل من قريش فخيرها (بين) (٢) ان يمسكها ولا يقسم لها وبين ان يطلقها فاختارت ان يمسكها ولا يطلقها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، س، ز، ط، ك]: (حريث).
(٢) سقط من: [أ، ب، ز، ك].

حدثنا ابن مهدي، عن حرب بن شداد، عن يحيى بن ابي كثير، عن محمد بن إبراهيم بن الحارث: ان بنت عبد الله بن جعفر ," كانت تحت رجل من قريش، فخيرها بين ان يمسكها ولا يقسم لها وبين ان يطلقها، فاختارت ان يمسكها ولا يطلقها"
حضرت ابراہیم بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن جعفر کی صاحبزادی ایک قریشی شخص کے نکاح میں تھیں۔ اس آدمی نے انہیں اختیار دیا کہ اگر وہ اس کے نکاح میں رہنا چاہیں تو رہیں البتہ انہیں ان کی تقسیم کا حصہ نہ ملے گا۔ دوسری صورت یہ ہے کہ وہ طلاق لے لیں۔ انہوں نے نکاح کے باقی رکھنے کا اختیار کیا اور طلاق لینے سے انکار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17272]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17272، ترقيم محمد عوامة 16729)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17272 in Urdu