🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في الرجل (يكون) له المرأة (فتقول): اقسم لي
اگر کوئی عورت مرد سے کہے کہ مجھے طلاق نہ دے بلکہ میں اپنا حق چھوڑتی ہوں تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16728 ترقیم الشثری: -- 17271
١٧٢٧١ - حدثنا ابن مهدي عن حرب بن شداد عن يحيى بن ابي كثير قال: (حدثنا) (١) (ابو) (٢) النجاشي مولى رافع بن خديج: إن رافع بن (خديج) (٣) تزوج امراة على امراته فقال لامراته (الاولى) (٤) : إن شئت ان (امسكك) (٥) ولا اقسم لك وإن شئت طلقتك، فاختارت (ان) (٦) يمسكها ولا يطلقها (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ز، هـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (ابن).
(٣) في [س]: (جريج).
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [أ، جـ، ز]: (أمسك).
(٦) سقط من: [ط].
(٧) صحيح.

حدثنا حدثنا ابن مهدي، عن حرب بن شداد، عن يحيى بن ابي كثير، قال: نا ابو النجاشي مولى رافع بن خديج، ان رافع بن خديج ، تزوج امراة على امراته، فقال لامراته الاولى:" إن شئت ان امسكك ولا اقسم لك , وإن شئت طلقتك، فاختارت ان يمسكها ولا يطلقها"
حضرت ابو نجاشی فرماتے ہیں کہ حضرت رافع بن خدیج نے ایک عورت سے شادی کی اور اپنی پہلی بیوی سے کہا کہ اگر تم چاہو میں تمہیں طلاق نہیں دیتا البتہ تمہیں تمہاری تقسیم کا حصہ نہ ملے گا۔ اور اگر تم چاہو تو میں تمہیں طلاق دے دیتا ہوں اس عورت نے اس بات کو اختیار کیا وہ اسے اپنے نکاح میں باقی رکھیں طلاق نہ دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17271]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17271، ترقيم محمد عوامة 16728)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17271 in Urdu