🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في الرجل (يكون) له المرأة (فتقول): اقسم لي
اگر کوئی عورت مرد سے کہے کہ مجھے طلاق نہ دے بلکہ میں اپنا حق چھوڑتی ہوں تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16734 ترقیم الشثری: -- 17277
١٧٢٧٧ - حدثنا جرير عن منصور عن (١) ابي رزين في قوله تعالى: ﴿ترجي من تشاء منهن وتؤوي إليك من تشاء﴾ [الاحزاب: ٥١] ، وكان ممن آوى عائشة وام سلمة وزينب وحفصة (٢) فكان (قسمتهن) (٣) من نفسه وماله (فيهن) (٤) سواء، وكان ممن ارجى سودة وجويرية وام حبيبة وميمونة وصفية فكان يقسم لهن ما شاء، وكان اراد ان يفارقهن فقلن له: اقسم لنا من نفسك ما شئت ودعنا نكون على حالنا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: زيادة (ابن).
(٢) في [ز]: زيادة (ميمونة وصفية).
(٣) سقط من: [س، ط]، وفي [هـ]: (يقسم).
(٤) في [جـ، هـ]: (منهن).
(٥) مرسل؛ أبو رزين تابعي، وهو مسعود بن مالك الأسدي.

حدثنا جرير ، عن منصور ، عن ابي رزين ، في قوله تعالى: ترجي من تشاء منهن وتؤوي إليك من تشاء سورة الاحزاب آية 51" وكان ممن آوى عائشة، وام سلمة، وزينب، وحفصة، فكان يقسم من نفسه وماله منهن سواء، وكان ممن ارجى سودة، وجويرية، وام حبيبة، وميمونة، وصفية، فكان يقسم لهن ما شاء وكان اراد ان يفارقهن، فقلن له: اقسم لنا من نفسك ما شئت ودعنا نكون على حالنا"
حضرت ابو رزین قرآن مجید کی آیت: ان میں سے آپ جسے چاہیں چھوڑ دیں اور جسے چاہے ساتھ رکھ لیں (الاحزاب: ٥١) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس آیت کے بعد حضور 5 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا، حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا، حضرت زینب رضی اللہ عنہا اور حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کو رکھنا چاہتے۔ ان کا حصہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اور آپ کے جسم میں برابر ہوتا۔ جنھیں آپ چھوڑنا چاہتے تھے وہ حضرت سودہ رضی اللہ عنہا، حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا، حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا، حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا اور حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا تھیں۔ آپ ان کے لیے جو چاہتے تقسیم فرماتے۔ جب آپ نے انہیں چھوڑنے کا ارادہ کیا تو انہوں نے حضور 5 سے فرمایا کہ آپ ہمارے لئے جو چاہیں حصہ مقرر فرما دیں اور ہمیں ہمارے حال پر چھوڑدیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17277]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17277، ترقيم محمد عوامة 16734)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17277 in Urdu