مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
136. من قال: لا يتزوج محدود إلا محدودة ومن رخص (في) ذلك
وہ مرد جس پر حد جاری ہوئی وہ کسی ایسی عورت سے ہی نکاح کرسکتا ہے جس پر حد جاری ہوئی یا کسی اور سے بھی کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17208 ترقیم الشثری: -- 17794
١٧٧٩٤ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن ابن سابط ان عليا اتي بمحدود تزوج امراة غير محدودة ففرق بينهما (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ ليث هو ابن أبي سُليم ضعيف.
حدثنا حدثنا ابن إدريس، عن ليث، عن ابن سابط، ان عليا اتي بمحدود تزوج امراة غير محدودة ففرق بينهما"
حضرت ابن سابط فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک ایسا شخص لایا گیا جس پر حد جاری ہوئی تھی اور اس نے ایک ایسی عورت سے شادی کی جس پر حد جاری نہیں ہوئی تھی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دونوں میں جدائی کرادی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17794]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17794، ترقيم محمد عوامة 17208)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17794 in Urdu